سیما علی
لائبریرین
رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
رَبَّنَا (اے ہمارے رب) أَخْرِجْنَا (ہمیں نکال) مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ (اس بستی سے) الظَّالِمِ أَهْلُهَا (جس کے مکین ظالم ہیں) وَاجْعَل لَّنَا (اور ہمیں عطا فرما) مِن لَّدُنكَ (تیرے پاس سے) وَلِيًّا (حامی،دوست) وَاجْعَل لَّنَا (اور ہمیں عطا فرما) مِن لَّدُنكَ (تیرے پاس سے)نَصِيرًا (مددگار)