گل بانو
محفلین
٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭
اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات بولتے ہیں ۔جزبات اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے
اور یہ کبھی یہ گیسٹرو ، کمر درد ، السر کی صورت میں سامنے آتے ہیں ۔
تب ہمیں اپنے کسی قریبی عزیز کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے
جو ہمارے ان احساسات کو اپنے ہاتھوں سے تھام لیتے ہیں نرمی اور محبت سے تو یہ تمام بیماریاں جیسے تھم جاتی ہیں
بے معٰنی سی ہو جاتی ہیں
اپنے قریبی عزیز ، دوست وغیرہ کو ان بیماریوں سے بچائیے خوش رہیئے اور خوش رکھیئے ۔