جی، اِس میں کچھ مسائل ہیں، لیکن چونکہ یہ کلام آپ کا نہیں لہٰذا تفصیل موقوف۔ جی ہوسکتا ہے کسی نوارد شاعر کا کلام ہو ۔ جسے ابھی مسائل کا کچھ اندازہ نہیں ہوگا ۔:)لیکن مجھے بہت پسند آیا ہے حقیقت کے بہت قریب :)