بہت سی ای میل بھیجنا

ابو کاشان

محفلین
بھیا میں نے تو توبہ کر لی ہے، ایک بار Fair & lovely کا کوڈ کے لیئے 150 کی تھیں کوئی PEACE کی کمپنی نے سراغرسانی والوں کع میل کر سی کہ یہ بندہ کوڈ پبلک کر رہا ہے اسے پکڑو، میل یہ رہی۔

Dear Sir
We hereby Reporting this Matter to you for immediate action to stop this person to send not only spam messages but also he is sending a Premium number to all public in Pakistan.
I believe no one can offer such type of games to innocent people. PTA can easily detect that who owns this Premium number.Waiting for your early response.We have attached Complete Headers of this Email Which are Showing Local Area ISP and Location of this Person, if you need any further Information regarding this issues we will be happy to assist you.
RegardsPEACE NIC Names Registry System~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~Delivered-To: *****************
Received: by 10.142.158.8 with SMTP id g8cs110934wfe; Wed, 22 Oct 2008 03:56:42 -0700 (PDT)
Received: by 10.115.91.2 with SMTP id t2mr7405873wal.62.1224673001680; Wed, 22 Oct 2008 03:56:41 -0700 (PDT)
Return-Path: <*********@gmail.com>Received: from rv-out-0708.google.com (rv-out-0708.google.com [209.85.198.244])
by mx.google.com with ESMTP id l30si42700908waf.25.2008.10.22.03.56.40; Wed, 22 Oct 2008 03:56:40 -0700 (PDT)
Received-SPF: pass (google.com: domain of *******@gmail.com designates 209.85.198.244 as permitted sender) client-ip=209.85.198.244;
Authentication-Results: mx.google.com; spf=pass (google.com: domain of *********@gmail.com designates 209.85.198.244 as permitted sender) smtp.mail=******@gmail.com; dkim=pass (test mode) header.i=@gmail.com
Received: by rv-out-0708.google.com with SMTP id f25so2813082rvb.54 for <info@prpakistan.com>; Wed, 22 Oct 2008 03:56:40 -0700 (PDT)
DKIM-Signature: v=1; a=rsa-sha256; c=relaxed/relaxed; d=gmail.com; s=gamma;
h=domainkey-signature:received:received:message-id:date:from:to :subject:mime-version:content-type;
bh=sqjHyxvwd9bUbUcBU4QHrdVXSF2UFC4d3Roym3SCCJU=; b=IQpcSeH5mSI2AoPOrYru/cJrbwYF6eAFRYUmgBnYGsXRF5V4ln1Dh0tilv33CPQ56J
IjU8RnmmsrjgkWygthDQfQkHOvwXmpsNEYywFzEbVLBsE3ERWJKEv3bjwHWPqXB56t2j EgXZpRJMu5qvo9h33K5nXP7GTBaCunq4tkqYw=
DomainKey-Signature: a=rsa-sha1; c=nofws; d=gmail.com; s=gamma;
h=message-id:date:from:to:subject:mime-version:content-type; b=x6dCAkI1FU69PPtXjEVb2QdWfHC1gfFODS4HVTDMoflvdjZrs/wqaLHTeLyC3Rs6BK
0GYNzRAL2xLWaREJvWLUyHOjgeHv7+SaJ/QvdJyr6obThcOWEIvxwnsWK8Cnasbw/4Go PgynuSuxAiVZ3VUvTs89LfbCU6wq17ZBBX3HQ=
Received: by 10.140.208.17 with SMTP id f17mr6355819rvg.218.1224672964093; Wed, 22 Oct 2008 03:56:04 -0700 (PDT)
Received: by 10.141.137.2 with HTTP; Wed, 22 Oct 2008 03:56:03 -0700 (PDT)Message-ID: <3d0025f20810220356p4e4f5356xc13d72ee73f8a4e6@mail.gmail.com>
پھر میں نے میل کی کہ بھیا یہ Fair & Lovely کی اشتہاری مہم کا حصہ ہے تو بھی کوئی میل نہیں آئی۔ ان کاموں میں حکومتی ادارے کافی چست ہیں۔
 

arifkarim

معطل
مجھے حیرت ہے کہ اس فارم پر اتنے قابل لوگ موجود ہیں ، لیکن شاید کسی نے یہ کہاوت نہیں سنی کہ’’ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہے!‘‘
آپ سب بجائے لکھ لکھ کر بتانے کہ ایک اسنیپ شاٹ ہی پوسٹ کر دیں:)

سلمان جاذب، جی میل میں bcc code ای میل ایسے کرتے ہیں:
b082.gif


جی میل ایک بہترین میل سروس ہے۔ آپکو کسی متبادل سروس تلاش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں!
 
بھیا میں نے تو توبہ کر لی ہے، ایک بار Fair & lovely کا کوڈ کے لیئے 150 کی تھیں کوئی PEACE کی کمپنی نے سراغرسانی والوں کع میل کر سی کہ یہ بندہ کوڈ پبلک کر رہا ہے اسے پکڑو، میل یہ رہی۔


پھر میں نے میل کی کہ بھیا یہ Fair & Lovely کی اشتہاری مہم کا حصہ ہے تو بھی کوئی میل نہیں آئی۔ ان کاموں میں حکومتی ادارے کافی چست ہیں۔


ویسے میں نے اس طرح کی میٌ نہیں کنا ہوتی میں نے تو کوئی کا کوئی پیغام ہی بھیجنا ہوتا ہے جو اس سے مطابقت رکھتا ہو باقی آپ نے جو بات کہی وہ حرف حرف سچ ہے ذرا محتاط رہنا چاہیے
 
مجھے حیرت ہے کہ اس فارم پر اتنے قابل لوگ موجود ہیں ، لیکن شاید کسی نے یہ کہاوت نہیں سنی کہ’’ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہے!‘‘
آپ سب بجائے لکھ لکھ کر بتانے کہ ایک اسنیپ شاٹ ہی پوسٹ کر دیں:)

سلمان جاذب، جی میل میں Bcc Code ای میل ایسے کرتے ہیں:
b082.gif


جی میل ایک بہترین میل سروس ہے۔ آپکو کسی متبادل سروس تلاش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں!


عارف کریم بھائی جس اوپشن کی نشان ہی آپ کروا رہے ہیں وہ تب سے ہی اسعمال میں ہےجب سے جی میل ک ساتھ ناتا جڑا ہے
 

زیک

مسافر
میرے خیال سے آپ غلط کہہ رہے ہیں سلیمان۔ Bcc کرنے سے ای‌میل ایڈریس نظر نہیں آتے۔
 
جگری یار ٹھیک کہا آپ نے cc کرنے سے ایڈ ریس نظر آتے ہیں جبکہ bcc میں نہیں یعنی صرف صرف bcc کیا جائے تو ایڈریس نظر نہیں آئیں‌گے عارف بھائی آپ بھی ٹھیک کہتت تھے مجھے کچھ غلط فہمی تھی جو ختم ہو گئی
 

arifkarim

معطل
جگری یار ٹھیک کہا آپ نے Cc کرنے سے ایڈ ریس نظر آتے ہیں جبکہ Bcc میں نہیں یعنی صرف صرف Bcc کیا جائے تو ایڈریس نظر نہیں آئیں‌گے عارف بھائی آپ بھی ٹھیک کہتت تھے مجھے کچھ غلط فہمی تھی جو ختم ہو گئی

بھائی اس محفل پر اکپرٹس موجود ہیں! آپکا کیا خیال تھا۔؟:)
 

اظفر

محفلین
ھاھاھا ، لوٹ کے بدھو گھر کو آٰے ۔ ،میں نے اسی لیے مکمل بلائینڈ کاپی لکھا تھا تاکہ آپ سی سی اور بی سی سی کو مکس نہ کریں‌، سی سی کاربن کاپی ہوتی ہے ۔
 
Top