عظیم اللہ قریشی
محفلین
میری کیا مجال کہ آپ کو نصیحت کرون دراصل آپ جیسے بندے کو نصیحت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے میں نے آپ کو نصیحت نہیں کی بلکہ آپ کی حماقتوں کی طرف اشارہ کیا ہے لیکن آپ مزید احمق بننے پر آمادہ ہیں خاطر جمع رکھیں آپ کو آئندہ میرا نام اردو محفل کے صفحات پر نہیں نظر آئے گا۔آپ اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آپ بہت علم دوست ہیں؟آپ کی بلاوجہ نصیحت کا شکریہ۔۔ ۔اور آئندہ نصیحت کرنے سے احتراز ہی کیجیے گا۔۔
اگر نیلم کو کوئی اعتراض ہے تو بتائے۔۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم نازک بے اثر