عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عظیم عکس بندی ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب بہت محنت سے تیار کی گئی محض ایک فلم ہےدِل اثر لیے بنا نہ رہا۔
بلاشبہ ایسا ہی ہےعظیم عکس بندی ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب بہت محنت سے تیار کی گئی محض ایک فلم ہےدِل اثر لیے بنا نہ رہا۔
جناب مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ کاغذ پر کیا لکھا ہے، اگر آپ کو آئی ہے تو ضرور بتائیےہر ایک کی اپنی پوائنٹ آف ویو ہے۔۔۔
کیا دیوار سے اترتے ہوئے کاغذ کو دیکھا ہے یا جلیبی چھوٹی بہن کو کھلانے کے بعد کا غذ پر کیا لکھا ہے ؟
اسرار محبت را ہر دل نہ بود قابلشکریہ چوہدری صاحب ، تسیں تے سچی رُوا دتّا اے
شاید دوسرے خون کی ملاوٹ سےمعصومیت کے دور میں اتنےبے لوث ہونے والےخونی رشتے بڑے ہو کر زندگی کے مختلف مرحلوں پر اتنے خود غرض اور بے حس کیوں ہو جاتے ہیں۔
آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔شاید دوسرے خون کی ملاوٹ سے
خون میں ملاوٹ جہاں کچھ خوبیاں یا بہتریاں لاتی ہے وہاں زن، زر، زمین سے جڑی خود غرضیوں اور بے حسیوں کو بھی نت نئے روپ دیتی ہیں۔آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔
کہاں ؟پتہ نہیں یار ۔
ہمیں تو اکثریت ویل ٹرینڈ بچوں کی ہی ملی ۔