قیصرانی
لائبریرین
سوال کا جواب سوال کی شکل میں ہو تو میں معذرت کر کے اپنی راہ لیتا ہوں کہ اس طرح صرف بحث برائے بحث ہوتی ہےسوال ایک اور طرح سے کر کے دیکھتے ہیں
اکثر اسلامی ملکوں کے نقطہ نظر سے فلسطین کی اہمیت کو پیش نظر رکھا جائے تو کیا کسی بھی مسلمان ملک کا جھنڈا لہرانے پر یہی سزا ہوتی یا یہ امتیاز صرف پاکستان کا ہی ہے... ؟؟؟
اور اگر وہی پوزیشن جو فلسطین پر قبضہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ہے اسلامی ملکوں کی اسرائیل کے ساتھ ہوتی تو کیا اسرائیل کا جھنڈا لہرانے کی ہمت کسی بھی ملک کے یہودی کو ہوتی.. ؟؟؟
ان کے جواب میں آپ کا جواب موجود ہے