حسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی (اقبال)
م مزمل حسین محفلین جون 8، 2012 #921 حسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی (اقبال)
سید زبیر محفلین جون 8، 2012 #922 یہاں روپ بھی ہے،یہاں رنگ بھی ہے،یہاں راگ بھی ہے سب کچھ ہے مگر اس دل میں بجوگ کی اّگ بھی ہے انشا
شمشاد لائبریرین جون 8، 2012 #923 یاں تلک میری گرفتاری سے وہ خو ش ہے کہ مَیںزلف گر بن جاؤں تو شانے میں اُلجھا دے مجھے (چچا)
م مزمل حسین محفلین جون 9، 2012 #924 یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے (فراز)
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے (فراز)
زبیر مرزا محفلین جون 9، 2012 #925 یہ کون آ رہا ھے کہ سب اہل محفلمتاع دل جاں سنبھالے ھوئے ہیں( سیف الدین سیف)
شمشاد لائبریرین جون 9، 2012 #926 نہ بندھے تِشنگئ ذوق کے مضموں، غالبؔ گرچہ دل کھول کے دریا کو بھی ساحل باندھا (چچا)
م مزمل حسین محفلین جون 9، 2012 #927 اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ چہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے (غالب)
شمشاد لائبریرین جون 9، 2012 #928 یہ احتجاج کا لہجہ نہیں بغاوت ہےلکھے کو آگ لگا دی قلم کو توڑ دیا (منصور آفاق)
م مزمل حسین محفلین جون 9، 2012 #929 اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا (منیر نیازی)
شمشاد لائبریرین جون 9، 2012 #930 آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گیپانی پانیجب یہ عاصی عرق شرم سے ترجائیں گے (ابرہیم ذوق)
شمشاد لائبریرین جون 9، 2012 #932 یہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ ساتھ چل کے (خمار بارہ بنکوی)
یہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ ساتھ چل کے (خمار بارہ بنکوی)
م مزمل حسین محفلین جون 9، 2012 #933 یاد آتا ہے سکوت شب میں وہ اکثر مجھے کھینچ لاتا ہے مرے اندر سے وہ باہر مجھے
شمشاد لائبریرین جون 9، 2012 #934 یہ چراغِ انجمن تو ہیں بس ایک شب کے مہماں تُو جلا وہ شمع اے دل! جو بجھے کبھی نہ جل کے (خمار بارہ بنکوی)
یہ چراغِ انجمن تو ہیں بس ایک شب کے مہماں تُو جلا وہ شمع اے دل! جو بجھے کبھی نہ جل کے (خمار بارہ بنکوی)
م مزمل حسین محفلین جون 10، 2012 #935 یوں تو اے بزم جہاں دلکش تھے ہنگامے ترے اک ذرا افسردگی تیرے تماشاؤں میں تھی
شمشاد لائبریرین جون 10، 2012 #936 یوں ہی موسم کی ادادیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں (فراز)
م مزمل حسین محفلین جون 10، 2012 #937 بھائی پہلے مصرع کی ہے سے گڑبڑ لگتی ہے .... .... نبض کیوں دیکھے ہے قاتل؟ ہم تو کب کے مر چکے... گر دھڑکتا ہے تو دھڑکے، ہے دھڑکنا دل کا کام (سپاہی میر خائف)
بھائی پہلے مصرع کی ہے سے گڑبڑ لگتی ہے .... .... نبض کیوں دیکھے ہے قاتل؟ ہم تو کب کے مر چکے... گر دھڑکتا ہے تو دھڑکے، ہے دھڑکنا دل کا کام (سپاہی میر خائف)
شمشاد لائبریرین جون 10، 2012 #938 مزمل بھائی "ہے" ایسے ہی ہے۔ --------------------------------------------------------- میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فرازورنہ اس شہر ِتمناسے تو دنیا گزری (احمد فراز)
مزمل بھائی "ہے" ایسے ہی ہے۔ --------------------------------------------------------- میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فرازورنہ اس شہر ِتمناسے تو دنیا گزری (احمد فراز)
م مزمل حسین محفلین جون 10، 2012 #939 ٹھیک ہے شمشاد بھائی .... یوں ذہن میں جمال رسالت سما گیا میرا جہان فکر و نظر جگمگا گیا (حفیظ تائب)