یوں تو اس راہ میں زمانہ ہوا ہے سفر کیا یہ مجھ پہ وا نہ ہوا محمد عظیم
ع عظیم محفلین دسمبر 2، 2023 #1,761 یوں تو اس راہ میں زمانہ ہوا ہے سفر کیا یہ مجھ پہ وا نہ ہوا محمد عظیم
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2023 #1,762 آنکھوں میں ہے لحاظ تبسم فزا ہیں لب شکر خدا کے آج تو کچھ راہ پر ہیں آپ نسیم دہلوی
سیما علی لائبریرین جون 11، 2024 #1,763 شمشاد نے کہا: آنکھوں میں ہے لحاظ تبسم فزا ہیں لب شکر خدا کے آج تو کچھ راہ پر ہیں آپ نسیم دہلوی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرائے ملک سے تصویر بھیجنے والے وصال کے لئے حالات سازگار بنا
شمشاد نے کہا: آنکھوں میں ہے لحاظ تبسم فزا ہیں لب شکر خدا کے آج تو کچھ راہ پر ہیں آپ نسیم دہلوی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پرائے ملک سے تصویر بھیجنے والے وصال کے لئے حالات سازگار بنا
سیما علی لائبریرین جون 11، 2024 #1,764 اس زمانے میں خموشی سے نکلتا نہیں کام نالہ پر شور ہو اور زوروں پہ فریاد رہے وحشت رضا علی کلکتوی
سیما علی لائبریرین جون 11، 2024 #1,765 یہ بھی دیکھا ہے کہ جب آ جائے غیرت کا مقام اپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھا لیتے ہیں لوگ قتیل شفائی
شمشاد لائبریرین جون 13، 2024 #1,766 گزرے وقت کی شاید تجھے خبر کم ہے مرے سفر میں کوئی تجھ سا ہم سفر کم ہے نعیم گیلانی