بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

arifkarim

معطل
سویدا بھائی، میرا بیان کردہ طریقہ فانٹ پراپرٹی کو تبدیل کر دیتا ہے۔ پھر فانٹ کسی بھی پروگرام میں ہو، اسکا اثر یکساں ہوگا!
 

sharfi

محفلین
عارف بھائی آپ کی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ واضح کردیجیے آپ کا بیان کردہ طریقہ فانٹ پراپرٹی کو تبدیل کردیتا ہے تو وہ ہر ہر پروگرام میں یک ساں کیسے ہوگا؟
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی آپ کی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ واضح کردیجیے آپ کا بیان کردہ طریقہ فانٹ پراپرٹی کو تبدیل کردیتا ہے تو وہ ہر ہر پروگرام میں یک ساں کیسے ہوگا؟
ہر پروگرام فانٹ پراپرٹی ہی کو پڑھتا ہے، اسلئے یکساں نتائج ملتے ہیں۔
 
Top