بیس موبائل، ایک آشیانہ ☻

او اپنے چائنہ دا لارا تخلیق کرن آلے عبداللہ محمد صاحب نوں نا پچھ لوویے ؟
عبداللہ پائن کولوں بس میچ دے بارے پوچھو ہو کوئی گل نہیں پتا جناب نوں .
ہمارے گھر کے پاس ایک عورت رہتی تھی 40 سال کے قریب عمر تھی دماغ تھوڑا کمزور تھا جب پھی کوئی بات پوچھو بس یہ ہی جواب ملتا تھا "تم کو پتا ہو "
باجی چائے لو گی . تم کو پتا ہو
باجی روٹی کھاؤ گی ؟ تم کو پتا ہو
باجی شادی کرو گی ؟ تم کو پتا ہو
یہاں تک کہ امی سامنے بیٹھی ہوں تو ان سے پوچھو
باجی امی کہان ہے ؟ تو جواب یہی ملتا تھا
تم کو پتا ہو
یا
عبداللہ بھائی کو پتا ہو
:rollingonthefloor:
 
:laughing::laughing:
دور حاضر میں تو 40 سال سے بھی کافی کم عمر لڑکیوں کا تکیہ کلام 'پتہ نہیں' ہوتا ہے:heehee:
 
لاریب مرزا

محفلین
قابلِ رحم ہیں ان کی اگلی گرل فرینڈز ...ان بیچاریوں کو تو اب یہ ایک چاکلیٹ بھی نہیں لے کر دیں گے .
ہمیں تو یہ چینی دوشیزہ زیادہ قابلِ رحم لگی ہیں... اللہ تعالیٰ سب کو اس "منفرد انداز" سے اپنی ضروریات پوری کرنے سے محفوظ رکھیں
 
Top