بیس کروڑ بھوکے

قیصرانی

لائبریرین
کل جنگ میں‌پڑھا تھا کہ انڈیا میں ذہنی مریض‌لوگ، جو شدید درجے کی بیماری میں‌مبتلا ہیں، کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔ ان کے علاج کے لئے کل تین ہزار سائیکاٹرسٹس موجود ہیں :roll:
 
Top