بیس کروڑ لوگوں کی خوشی

armanfaruqui

محفلین
تین سیا سی لیڈر ہوائ جہاز میں کراچی سے لاہور جا رہے تھے۔ طیارہ نے اڑان بھری تو کچھ دیر خاموشی رپی۔
ایک لیڈر نے خاموشی کو توڑنے کے لئیے کہا،
اگر میں اس طیارے سے ایک سو کا نوٹ نیچے پھینک دوں تو ایک آدمی کو خوش کر سکتا ہوں۔ دوسرے نے کہا ،
اگر میں دس دس کے دس نوٹ پھینکوں تو دس آدمیوں کو خوش کر سکتا ہوں۔
تیسرے لیڈر نے کہا،
اگر میں ایک ایک کے سو نوٹ نیچے پھینک دوں تو سو آدمیوں کو خوش کرسکتا ہوں۔
ان کی باتیں سن کر پائلٹ نے اپنے ساتھی سے کہا،
اگر میں ان تینوں کو جہاز سے باہر پھینک دوں تو بیس کروڑ لوگوں کو خوش کر سکتا ہوں۔
 
Top