بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

بھائی تو اپ نظام بدل کرخود حکمران بن جاو۔
خالی خولی بلاجواز تنقید سے کیا ہوتا ہے۔
اپ کے خیال میں‌ کیا کرنا چاہیے؟
 
جمہوریت میں تنقید بھی ہوتی ہے اور تعریف بھی۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ اور نظام ایک شخص نہیں بدل سکتا۔۔۔اس کے لئے ہم سب کو لاپرواہی کی عادت ختم کرنا ہوگی۔
 
درست فرمارہے ہیں۔ یہ تو بتلایے کہ لاپرواہی کی عادت کیسے ختم ہوگی۔ تنقیدکے بعد حل بھی تو بتلایے جو قابل عمل ہو۔
 
لاپرواہی کا سادہ سا حل ہے۔۔۔اپنے وطن کو اپنا سمجھیں۔۔۔امپورٹڈ حکمرانوں کی بجائے اپنے لوگوں میں حکمرانی کی خوبیاں تلاش کیجئے۔
 
زینب

محفلین
اور ہمت صاحب لکیر کے فقیر بن کے برادری سسٹم کے تحت ووٹ مت دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس ووٹ مت دیں جس کو آپ کا کوئی رشتہ دار سپورٹ کر رہا ہے۔۔۔۔۔بلکہ اسے ووٹ دیں سب کی مخا لفت کے باوجود جس کو اپ اپنے ملک کے لیے بہتر سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یعنی پی پی پی کو ووٹ دوں؟ کیوں‌کہ سب کی مخالفت کے باوجود اور خود اس کا عرصہ سے مخالف ہونے کے باوجود ملک و قوم کے لیے مجھے یہی بہتر لگ رہا ہے۔
ویسے بھی میں‌یہاں‌سے ووٹ کاسٹ کرسکتا ہوں؟ اپ لوگ گلف سے ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں؟
 
زینب! اس سپورٹ کے لئے آپ کا شکرگزار ہوں۔
 
یعنی پی پی پی کو ووٹ دوں؟ کیوں‌کہ سب کی مخالفت کے باوجود اور خود اس کا عرصہ سے مخالف ہونے کے باوجود ملک و قوم کے لیے مجھے یہی بہتر لگ رہا ہے۔
ویسے بھی میں‌یہاں‌سے ووٹ کاسٹ کرسکتا ہوں؟ اپ لوگ گلف سے ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں؟

پی پی کو دیں یا کسی اور پارٹی کو۔۔۔لیکن یہ جانچ لیں کہ کیا آپ کا فیصلہ ملک کے مفاد میں ہی ہے۔۔۔!!
 
زینب

محفلین
میں تو کم از کم پی پی کو ملک دوست پارٹی نہیں سمجھتی۔۔۔۔جو ڈاکٹر خان کو گونتاناموبے بھجنے کا وعدہ کر چکے ہیں اقتدار کے لیے۔۔۔۔ وہ پاکستان اور پاکستانیوں سے مخلص نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اپ کی معلومات کافی اپ ڈیٹڈ نہیں‌لگتی اور ذرائع بھی ناقابل بھروسہ لگتے ہیں۔ لہذا ان معلومات سے جو نتیجہ اخذ ہوا ہے وہ درست معلوم نہیں‌دیتا۔ اس سارے پروسیس پر ایکبار پھر نظر ثانی کریں‌۔ انشاللہ نتیجہ درست ائے گا۔
 
میں تو کم از کم پی پی کو ملک دوست پارٹی نہیں سمجھتی۔۔۔۔جو ڈاکٹر خان کو گونتاناموبے بھجنے کا وعدہ کر چکے ہیں اقتدار کے لیے۔۔۔۔ وہ پاکستان اور پاکستانیوں سے مخلص نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پی پی پی نے ڈاکٹر خان کو امریکہ کے حوالے کرنے کا عندیہ ضرور دیا تھا، گوانتاناموبے بھیجنا پاکستانی حکومت کا کام نہیں، وہ امریکہ پر منحصر ہے۔ بہرحال، مجھے پیپلز پارٹی سے شدید نفرت ہے۔
 
Top