بینڈوڈتھ مانیٹر چاہیے ؟؟؟

شکاری

محفلین
کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جو میرے پورے مہینے کی بینڈ وڈتھ کو مانیٹر کرے اور پھر مہینہ کے آخر میں پوری سمری دے کہ کتنی ڈاؤنلوڈنگ ہوئی اور کتنی اپلوڈنگ ٹوٹل کتنی بینڈوڈتھ استعمال ہوئی، اگر ہر دن کی بھی الگ سے تفصیل دے دے تو کیا ہی بات ہے۔ اور ہاں بالکل ہلکا پھلکا ہو مطلب میرے سسٹم کو پریشان نہ کرے۔
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
محترم شکاری بھائی
اس سے آپکو ہر روز ، ہفتتے مہینے کی
اپلوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ معلوم ہو سکے گی ۔
نایاب
 
شکاری

محفلین
ساڈی وی ان لیمیٹڈ اے

لیکن میں اپنا نیٹ پرووائیڈر تبدیل کرنا چاہتا ہوں اس لیے یہ چیک کررہا ہوں۔

نایاب شکریہ میں ابھی چیک کرتا ہوں۔

دانش آپ کا بھی شکریہ
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
مجھے ایک انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ مانیٹر چاہیے میں نے پہلے ایک سوفٹ وئیر استعمال کیا تھا ۔ اصل میں میرا کمپیوٹر نیٹ ورک میں ہے نیٹ ورک میں‌کہیں سے کوئی چیز کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو وہ بھی یہ بینڈ وڈتھ میں شامل کر لیتا ہے ۔
اس کے بارے آپ لوگوں کی راہنمائی درکار ہے؟
 
موجو بھائی
آپ بھی شکاری بھائی والا علاج کریں
اور موجیں ماریں ۔
نایاب
 
Top