بین السطور

مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، حماد اظہر
ہم سیاسی حکومت ہیں اور ہمیں مہنگائی کا احساس ہے، ہم ایکشن لیں گے اور اجناس کی قیمتیں کم ہوں گی، وفاقی وزیر

کم از کم ہماری وہ رقم جو ہم نے خان صاحب پر لگائی ہے سود سمیت واگزار ہوجائے، تب ہم نہ صرف درآمد برآمد کا یہ کھیل روک دیں گے بلکہ قیمتیں بھی واپس لے آئیں گے۔
 

جاسم محمد

محفلین
وزیرِ اعظم اپنی کرسی کے ارد گرد کریک ڈاؤن کرلیں، خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے۔ ان شاء اللہ
مسئلہ دائیں بائیں نہیں کرسی کے پیچھے ہے۔ پیچھے دیکھو پیچھے:
سال کا 14 ارب ڈالر پچھلی حکومت کے لئے گئے قرضوں اور خساروں کی مد میں جا رہا ہے۔ کل بجٹ 33 ارب ڈالر ہے۔ کھاتا ہے پرلگاتا بھی تو ہے
ERDz-YYr-Wk-AAGiwt.jpg
 
مسئلہ دائیں بائیں نہیں کرسی کے پیچھے ہے۔ پیچھے دیکھو پیچھے:
سال کا 14 ارب ڈالر پچھلی حکومت کے لئے گئے قرضوں اور خساروں کی مد میں جا رہا ہے۔ کل بجٹ 33 ارب ڈالر ہے۔ کھاتا ہے پرلگاتا بھی تو ہے
یہ ہوئی نا بات! اشیائے خوردونوش کی اسمگلنگ کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سبب بھی پچھلی حکومتوں پر ڈال دیں۔

بیچارہ صادق اور امین اتنا لاچار ہے کہ اپنے وزیر اس کے کنٹرول میں نہیں۔ ان سے کہہ بھی نہیں سکتا کہ بھائیو اتنی اندھیر نگری مت مچاؤ، لوگ چیخ رہے ہیں، بھوک سے مر رہے ہیں۔ یہ تو حد ہے کہ بیک وقت ایک جنس امپورٹ بھی ہورہی ہے اور ایکسپورٹ بھی۔ تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا یارا نہیں۔ کس مشکل میں پھنس گیا بیچارہ۔ اس سے تو کنٹینر بہتر تھا۔ کم از کم دوسروں کے گناہ پکڑتا تھا۔ اب اپنی آنکھ کے شہتیر کیونکر نکالے!
 
وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’ ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت اور اقدار کا تحفظ کرنا اور انہیں فروغ دینا ہے‘۔

واہ کیا ترجیحات ترتیب دی ہیں ہمارے وزیراعظم نیازی صاحب نے۔ واقعی ! جو عوام بھوک سے مر رہی ہے وہ پاکستانی فلمیں کیوں نہیں دیکھتی۔

لوگو! مرغیاں اور کٹے پالو، انڈے اور دودھ بیچو کہ اس سے خوش بخت کاروبار کہاں۔ اولین ترجیح فلم انڈسٹری کی نشاۃ الثانیہ ہے!
 
Top