زیک
مسافر
فارن پالیسی میگزین نے اپنی ویبسائٹ پر کچھ عجیب و غریب فتوے اکٹھے کئے ہیں۔ ان میں سے دو پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔
1۔ رشاد حسن خلیل نے جنوری 2006 میں فتوٰی دیا تھا کہ اگر میاں بیوی شادی کے نتیجے میں حلال ہونے والا عمل کرتے ہوئے مکمل ننگے ہوں تو ان کے نکاح کی تنسیخ ہو جاتی ہے۔ اس پر کافی شور اٹھا تو جامعہ الاظہر کی فتوٰی کمیٹی کے انچارج عبداللہ نے کہا کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو ننگا دیکھ سکتے ہیں مگر انہیں چاہیئے کہ ایک دوسرے کے عضو تنسال پر نظر نہ ڈالیں اور اپنا کام اگر کمبل کے اندر کریں تو بہتر ہے۔ (مگر اگر نظر نہ ڈالی جائے تو نشانہ خطا ہونے کا کون ذمہدار ہو گا؟ )
2۔ الاظہر ہی کے ایک لیچکرار نے مردوں اور عورتوں کے ساتھ ساتھ دفتر میں کام کرنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ نکالا۔ وہ یہ کہ اگر ان عورتوں کے ساتھ کام کرنے والے مرد عورتوں کے رضاعی بچے بن جائیں تو پھر وہ محرم ہو جائیں گے اور مسئلہ ہی ختم ہو جائے گا۔ اس فتوے کے نتیجے میں اس لیکچرار کو الاظہر سے سسپینڈ کر دیا گیا اور انہیں یہ فتوٰی واپس لینا پڑا۔
اور اب ہم چلتے ہیں آیت اللہ سیستانی کے ایک فتوے پر۔ جناب فرماتے ہیں کہ شطرنج حرام ہے چونکہ اس سے جوا کھیلا جا سکتا ہے۔ کیا کسی نے واقعی شطرنج سے جوا کھیلا؟ کیا یہ جوا مشکل نہیں؟