بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
میرے پاس تو ڈھیر ہے میک اپ کا اور ہر طرح کی بیوٹی سے ریلٹیڈ چیزوں کا،،،
میں نے تو باقاعدہ سیلف گرومنگ کے لیئے کراچی جا کہ میک اپ کا کورس کیا ہے ،،ٹوٹل پرو کورس :)
یا اللہ تیرا شکر ہے:love: چلیں اب آپ بتائیں اپنی معلومات سب کو:battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
یعنی اب مجھے گفٹ ملنے والا ہے کوئی:ROFLMAO:
وہ تو زونی سس دیں گی۔۔۔۔۔۔
تو کیا تھوڑے لمبے بالوں کے ساتھ رف اینڈ ٹف نہیں ہوسکتے :)
بس میری پسند ہے یہ ویسے کافے لڑکے ایک ایج میں لمبے بال رکھتے ہیں جب وہ بچے ہوتے ہیں:p جب مچیور ہوجاتے ہیں تو کٹوادیتے ہیں:p
 
فہیم

لائبریرین
ویسے زونی اور ملائکہ خود میں ڈیلی یہ یوز کرتا ہوں :)

گارنیئر لائٹ کریم اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ آپ کے چہرے کو آئل فری رکھتی ہے اور سردی میں موئسچرائزنگ بھی دیتی ہے یعنی اگر یہ لگا لی جائے تو پھر کسی لوشن یا کولڈ کریم کی ضرورت نہیں رہتی :)
Garnier-LightComplete-Multi-action-Whitening-Cream-468x329.jpg
 
میں نے یہ بھی یوز کی تھی یہ مجھے سوٹ نہیں کرتی اس سے الٹا میرا فیس اور آئیلی ہوجاتا ہے
 
فہیم

لائبریرین
وہ تو زونی سس دیں گی۔۔۔ ۔۔۔

بس میری پسند ہے یہ ویسے کافے لڑکے ایک ایج میں لمبے بال رکھتے ہیں جب وہ بچے ہوتے ہیں:p جب مچیور ہوجاتے ہیں تو کٹوادیتے ہیں:p

زونی کچھ دے ہی نہ دیں
کنجوس ہیں وہ تو ایک نمبر کی:ROFLMAO:

ہاں میں نے بھی ٹین ایج میں رکھے تھے نہ لمبے بال :)
 
نیلم

محفلین
کوئی بیوٹی product جو رہ گئی ہو مجھ سے۔۔۔
میک اپ سے پہلے پرائمر یوز کرنا چایئے ،،،یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ،
اس کا فائدہ یہ ہے کہ گرمیوں میں پسینےکو کنٹرول کرتا ہے اور اگر پمپل کی وجہ سے کسی کی سکن خراب ہوگئی ہو مطلب گڑھے پڑ گئے ہوں تو پرائمر گڑھوں کو فل کر دیتا ہے اور پھر سکن بیس اچھی بنتی ہے :)
 
Top