بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
جو نہیں استعمال کیا کبھی وہ کاجل اور نیل پالش ہے ۔۔
کاجل تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے نیل پولش تو میں کم ہی لگاتی ہوں میری باقی دوستیں تو بہت لگاتی ہیں۔۔۔ میری کزن کے پاس پوری ایک باسکٹ ہے نیل پولشز سے فُل:love:
 

ملائکہ

محفلین
بہت سے لوشنز وغیرہ کا نہیں پتا تھا۔ جو آپ نے بتائے اور باقی جن چیزوں کے نام پتا تھے ان کا کام نہیں پتا تھا۔
جی مجھے بھی یہ سب آہستہ آہستہ ہی پتہ چلا ہے ۔۔۔ میری امی تو بالکل کچھ بھی یوز نہیں کرتی ہیں سوائے لوشن اور لپ اسٹیک کہ لیکن میری بہن نے چھٹیوں میں تھوڑے دن ایک بیوٹی کورس کیا تھا وہ بھی مکمل نہیں کرپائیں تھیں کہ چھٹیاں ختم ہوگئیں تھیں تو اس وجہ سے مجھے تھوڑا بہت علم ہے۔۔۔۔
 
کاجل تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے نیل پولش تو میں کم ہی لگاتی ہوں میری باقی دوستیں تو بہت لگاتی ہیں۔۔۔ میری کزن کے پاس پوری ایک باسکٹ ہے نیل پولشز سے فُل:love:
مجھے دونوں نہیں پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
آپ کے کلیکشن میں لپ پینسل نہیں جس کے بغیر مجھے چیزیں مکمل نہیں لگتیں۔۔۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
مجھے دونوں نہیں پسند ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
آپ کے کلیکشن میں لپ پینسل نہیں جس کے بغیر مجھے چیزیں مکمل نہیں لگتیں۔۔۔ ۔۔۔
جی بالکل میں یوز نہیں کرتی نا اس لئے دھیان میں نہیں آیا۔۔۔۔

prescriptives_lip-pencil_full.jpg
 

ملائکہ

محفلین
ایپیلیٹر۔۔۔۔ یہ غیر ضروری بالوں کو ہٹانے کے کام آتا ہے اور میرے پاس یہی چیز ہے ۔۔۔ ہوتا تو کافی مہنگا ہے مگر ایک دفع کا خرچہ ہے پر ٹائم بھی بچتا ہے اور سکون بھی۔۔۔۔۔

an-epilator-unlike-any-you-ve-seen-lrg.png


Braun+Silk+Epil+contents.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
زبردست !
معلومات تو خوب ہیں لیکن اس معاملے میں میرے پاس تو زیرو معلومات ہیں۔۔۔
کسی فنکشن وغیرہ میں لپ اسٹک کے علاوہ کبھی کچھ یوز نہیں کیا اور آج کل وہ بھی نہیں۔۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
زبردست !
معلومات تو خوب ہیں لیکن اس معاملے میں میرے پاس تو زیرو معلومات ہیں۔۔۔
کسی فنکشن وغیرہ میں لپ اسٹک کے علاوہ کبھی کچھ یوز نہیں کیا اور آج کل وہ بھی نہیں۔۔۔ ۔۔

افففف۔۔۔ یہاں تو ساری لڑکیاں ہی بالکل کوری ہیں:confused: مجھے محفل میں بیوٹی کوچینگ دینی چائیے۔۔۔:battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
کافی چیزوں کا تو مجھے بھی اچھے سے پتہ ہے
لیکن یہ نہیں کہ میں یوز بھی کرتا ہوں:ROFLMAO:
 

زونی

محفلین
ہیئر سیرم۔۔۔ ۔۔ یہ میں نے ابھی اسعتمال نہیں کیا میں خرید کر لائی ہوں کچھ دنوں میں بتاؤں گی کہ اسکا رزلٹ کیسا ہے۔۔۔ مگر وہ لوگ جنکے بال خشک اور خراب ہوں وہ ہیئر سیرم یوز کریں۔۔۔ ۔
16.jpg



اسکا رزلٹ اچھا ھے ملائکہ ،،،،، میں اکثر استعمال کرتی ہوں ۔ لیکن جن کے بال زیادہ خراب ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔۔:)
 
Top