بیوٹی پارلر اور ایڈز

mfdarvesh

محفلین
اوہو، میرے لیے تو بلکل ہی نئی چیز سامنے آئی ہے، اب خواتین کو ہوشیارہونے کی ضرورت ہے
 

ہندو

محفلین
کہاں کہاں سے بچو گے، ہر طرف ہی ہاہاکار ہے۔

ایک طرھ سے بچاو ممکن ہے اور وہ ہے سادگی ہر چیز میں سادگی سادہ غذا، سادہ رہنا، سادہ نظر آنا، سادہ تعلقات

میرے خیال میں ایڈز اور دوسری بے شمار مہلک بیماریوں سے بچاہ کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے سادگی اور جہاں تک ممکن ہو سکے فطرت سے ہم آہنگی جہاں فطرت سے پنگا لینا شروع کیا وہیں سے خرابی بحی پیدا ہونا شروع ہو گی۔
 

ہندو

محفلین
اوہو کہیں اس سے یہ مراد نہ لیا جائے کہ ہندو خواتین کے بناہ سنگھار کا مخالف ہے اور چاہتا ہے کہ خواتین بے رنگ اور روکھی پھیکی نظر آئیں۔۔۔۔

کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ فیشن کیا جائے مگر سادگی کے ساتھ قدرتی لوازمات کے ساتھ۔ اور جو چیز استعمال میں لائی جائے اس کے بارے میں مکمل جانکاری ہو۔
 
Top