بیوہ کا مستقبل

شمشاد

لائبریرین
ایک عورت نجومی کے پاس پہنچی اور اپنا ہاتھ دکھا کر اپنے مستقبل کا پوچھنے لگی۔

نجومی : خاتون آپ بہت جلد بیوہ ہو جائیں گی

خاتون : وہ تو مجھے معلوم ہے، بس یہ بتاؤ میں بیوہ ہونے کے بعد پکڑی تو نہ جاؤں گی۔
 

طالوت

محفلین
وہ اسے سازش بھی سمجھ سکتیں ہیں ۔۔ اور انھیں کچھ بھی سمجھنے سے بھلا کون روک سکتا ہے ؟ لیکن میرا خیال ہے یہ سارا نزلہ ہم "نمانوں" کے لیے ہی ہے ۔۔
وسلام
 
Top