یوسف سلطان
محفلین
بیوی: - ایک کھیل کھیلتے ہیں،
شوہر: - کون سا کھیل ؟؟؟
بیوی: - اگر میں کلر (COLOUR)نام لوں تو تم لیفٹ دیوار کوہاتھ لگانا
اور پھل (FRUIT) کانام لوں تو رائٹ دیوار کو ہاتھ لگانا
شوہر: - اگر میں جیت گیا تو ؟؟؟
بیوی: - جو ہار گیا وہ جیتنے والے کی ہربات مانے گا اور وہ بھی زندگی بھر!
شوہر: - یہ کھیل تو میں جيتونگا چلو کھیلتے ہیں!
بیوی: - تو ٹھیک ہے تیارہو جاؤ ..... گو
(ORANGE) ،،،،،،،،،،
شوہر تین دن سے سوچ میں پڑا ہوا ہے کہ یہ کلر بولی یا فروٹ ؟؟