بیوی کا فون۔۔۔۔

آج صبح ہی بیوی کا فون آیا ۔۔۔
رو رہی تھی ۔۔۔
مجھہ کو ’’سوری‘‘ کہا ۔۔۔
اسی روتے ہوئے سُر میں وہ یہ بھی بولی ۔۔۔
تم سے کبھی جھگڑا نہیں کروں گی ۔۔۔
سب کچھہ سنوں گی ۔۔۔
جو کہو گے کروں گی ۔۔۔
یہ سب سن کر میرا بھی دل بھر آیا ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
پتہ نہیں کس کی بیوی تھی ۔۔۔
رانگ نمبر تھا ۔۔۔ لیکن اچھا لگا ۔۔۔۔۔!!!
 
غزنوی صاحب آپ کی شادی کا چرچا تو بہت عرصہ سے سن۔ رہے ہیں!!!!
شاہ صاحب سمیت محفل کے دیگر منتظرانِ بیاہ بے پناہ کے بارے میں کوئی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوں تاکہ بعد میں یہ نا کہیں کہ ساڈے وڈیاں سانوں کجھ دسیا ای نہیں سی، اسی تے مارے گئے۔
 

ربیع م

محفلین

bilal260

محفلین
یہ رانگ نمبر نہیں تھا آپ ہی کی بیوی ہو گی ایسے رانگ نمبر نہیں ہوتے ۔
مگر لطیفہ پر لطف ہوا ہا ہا ہا ۔بڑی گل اے جی۔
 

bilal260

محفلین
بہت خوب لطیفہ تھا مگر کچھ دوستوں نے شغل ہی شغل میں اسے سنجیدہ لے لیا ۔انجوائے شنجوائے کرو جی ہن تہ ایس لطیفے نوں۔
 
Top