بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

طالوت

محفلین
ہاہاہا، بیچارا شوہر۔ شاید اسی لئے کچھ لوگ شادی نہیں کرنا چاہتے! :)

گویا آپ شادی کے بعد یہ سب کریں مگر کوئی آپ کو پوچھنے والا نہ ہو ؟ :eek: :rolleyes:
ارے صاحب بھارت میں ایک شخص کی اسی معاملے میں بیوی اور اس کے عزیزوں نے بیچ سڑک پر خوب دھنائی کی تھی ساتھ ہی محبوبہ کی بھی حالت غیر کر دی ۔
وسلام
 

شہزاد وحید

محفلین
یار دو فٹے منہ ۔ چاہے غلطی اپنی ہے۔ لیکن مجال ہے کسی کی کوئی ہاتھ لگا جائے۔ بندہ لڑتے لڑتے مر جائے مگر ایسے مار نا کھائے۔
 

arifkarim

معطل
گویا آپ شادی کے بعد یہ سب کریں مگر کوئی آپ کو پوچھنے والا نہ ہو ؟ :eek: :rolleyes:

او بھائی جی، اگر یہ سب ہی کرنا مقصود ہو شادی کے بعد، تو بندہ شادی کرے ہی کیوں؟
مجھے پاک و ہند کے لوگوں کی یہ عجیب فطرت سمجھ نہیں آتی کہ شادی بھی کرنی ہے اور پھر ساتھ میں باہر کی ہوا بھی لینی ہے :mad:
اگر کسی کو ایک بیوی سے اطمینان نہیں ہے تو 4 تک کی گنجائش تو موجود ہے۔ :)
 

مغزل

محفلین
خیر یہ آپ کا نظریہ ہے مشرق بعید میں ہی ایسا ہوتا ہے، میری معلومات کے مطابق مغرب میں اس کا زیادہ تناسب ہے؟
 

arifkarim

معطل
یہاں‌یورپ میں‌میں نے یہ چیز نوٹ کی ہے کہ اگر لڑکا یا لڑکی گھر بنا کر رہنا نہ چاہتے ہوں تو شادی ہی نہیں کرتے، بلکہ شادی کے بغیر ہی بچے بنا لیتے ہیں جو کہ بچوں اور سوسائیٹی کیلئے اخلاقی تباہی کا مؤجب ہے۔
البتہ جو باقاعدہ خوشی سے شادی کرتے ہیں وہ نبھاتے بھی ہیں اور ادھر ادھر نظریں بھی نہیں دوڑاتے!
 

مغزل

محفلین
اب آپ کے مشاہدے پر ہم بند باندھنے سے رہے ، بہر حال میں نے اپنی معلومات کے تحت لکھا ہے ۔ شکریہ عارف کریم صاحب
 

تیشہ

محفلین
یہاں‌یورپ میں‌میں نے یہ چیز نوٹ کی ہے کہ اگر لڑکا یا لڑکی گھر بنا کر رہنا نہ چاہتے ہوں تو شادی ہی نہیں کرتے، بلکہ شادی کے بغیر ہی بچے بنا لیتے ہیں جو کہ بچوں اور سوسائیٹی کیلئے اخلاقی تباہی کا مؤجب ہے۔
البتہ جو باقاعدہ خوشی سے شادی کرتے ہیں وہ نبھاتے بھی ہیں اور ادھر ادھر نظریں بھی نہیں دوڑاتے!




صیح کہہ رہے ہیں :battingeyelashes: ایسا ہی ہوتا ہے ۔
 
Top