آپکو جو ہر جگہ آزمائش سے مقابلے کی باتیں کرتی ہیں، کیا اسی قسم کی آزمائش آپ پر ٹوٹی تھی؟
اس سے بھی کڑی آزمائش تھی ۔
آپکو جو ہر جگہ آزمائش سے مقابلے کی باتیں کرتی ہیں، کیا اسی قسم کی آزمائش آپ پر ٹوٹی تھی؟
آپکو کبھی پڑے کہ نہیں
ویسے مجھے تو بڑے پڑے تھے سچی سے ۔
عشق بھی کیسے کیسے رنگ دکھاتا ہے !
مع السلام
پہلے آپ کی بات پڑھ کر میں ٹھنکی کہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔لیکن ذرا دیر میں آپ کی بات سمجھ آ گئی۔۔
مجھے تو یہ مصنوعی ویڈیو لگتی ہے نا کہ قدرتی !
مع السلام
ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"
ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"
البتہ جو باقاعدہ خوشی سے شادی کرتے ہیں وہ نبھاتے بھی ہیں اور ادھر ادھر نظریں بھی نہیں دوڑاتے!
جی ثمینہ بہن ویسے بھی پاکستان میںعورتوں پر جتنے ظلم ہوتے ہیں وہ بات کسی سے چھپی ہوئ نہیں چلیں اس کو اگر پیغام ہی سمجھ لیں تو سمجھدار کے لیئے اشارہ ہی کافی ہےکہ سیدھے ہو جاو نہیں تہ ڈنڈے وی چل سکدے نے !
مع السلام