بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو

فخرنوید

محفلین
بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو
دیکر خوشی سارے غم چرا لو

پیار ایسا کرو کہ سب دیکھتے رہ جائیں
پڑوسن بھی کہے”مجھے اپنی بیوی بنا لو"
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 

S. H. Naqvi

محفلین
اور اگر آپ کا پڑوسی اپنی بیوی کو اپنی پلکون پہ بٹھالے تو؟؟

یہ ایک مزاحیہ شعر ہے اس کو اتنا سنجیدہ کیوں لے لیا بھا ئ جان؟؟
 
Top