بیوی کو فرمانبردار بنانا

تنویرسعید

محفلین
بیوی کو فرمانبردار بنانا

ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے
جن: کیا حکم ہے میرے آقا
بندہ:پا کستا ن سے امریکہ تک سڑک بنا دو!
جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو
بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو!

جن:آقا، امر یکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟
 
ایک آدمی کہیتوں سے گذرتے ہوئے خربوزے سے ٹکراتا ہے تو اس میں سے ایک جن نکلتا ہے اور کہتا ہے کہ کیا حکم ہے میرے آقا۔
وہ آدمی کہتا ہے کہ مجھے اسلام آباد میں ایک خوبصورت بنگلہ چاہئے۔
جن آدمی کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا کہ کمبخت اگر گھر ہی ہوتا تو میں خربوزے میں کیو ں رہتا۔
 

ساجد

محفلین
بیوی کو فرمانبردار بنانا

ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے
جن: کیا حکم ہے میرے آقا
بندہ:پا کستا ن سے امریکہ تک سڑک بنا دو!
جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو
بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو!

جن:آقا، امر یکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟
بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت خوب۔
 

فرخ

محفلین
مزے کی بات یہ، کہ یہ لطیفہ خواتین کو بھی بہت پسند آیا۔

یعنی کہ امریکہ تک کی سڑک زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا، بنسبت۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
Top