تابش بھائی ! بہت خوب منظر کشی کی ہے ! اس جیسے حادثے آج تک نہیں دیکھے ، اس لئے دل ان کی تاب نہیں لاسکتا اور بے ساختہ آنکھیں نمناک ہوجاتی ہیں ! جزاک اللہ۔ بے شک