بیٹھک

جن لوگوں کا تعلق دیہاتی ماحول سے ہے وہ تو اس لفظ سے بخوبی واقف ہونگے۔
بیٹھک اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں لوگ بیٹھ کر روز مرہ کے مسائل سے لے کر سیاست تک کے موضوعات پر گفتگو اور گپ شپ کرتے ہیں
یہاں شہری مصروف ترین زندگی میں بیٹھک کا تصور تو ممکن نہیں مگر ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ورچوئل بیٹھک کا آغاز تو کیا جاسکتا ہے۔
اس محفل کا مقصد بھی ہر طرح کے موضوعات پر گفتگو ہے
یہاں پر نہ صرف گپ شپ ہوگی بلکہ دوستوں کے علم اور تجربات سے مستفید ہونے کا موقع بھی ملے گا
 
عثمان

محفلین

محفل میں گپ شپ اور محفل چائے خانہ کے زمرہ جات اسی لیے مختص ہیں۔
 
Top