الشفاء! جزاک اللہ!محمد داؤد کو ریجنل سطح پر مقابلہ کرنے کی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
یقیناً اس مقابلے سے بھی بہت کچھ سیکھا ہو گا۔۔۔
ہاہاہاہا۔غزالہ میں سمجھ گئی تھی لیکن والد کو بھی مبارکباد ہو تو بھی ایک ہی بات ہے۔دیکھا نا پھر غلطی ہو گئی۔۔۔ جاسمن یہاں آپ کے ہی بیٹےکی بات ہو رہی ہے اس لیے مجھے والدہ صاحبہ کو مبارک باد دیناچاہیےتھی