بیٹ‌مین کا آغاز

زیک

مسافر
Batman Begins ایک بہترین فلم ہے۔ اس میں بیٹ‌مین کی صحیح عکاسی کی گئی ہے۔ پرانی بیٹ‌مین کی فلموں سے بدرجہا بہتر۔
 

AMERICAN

محفلین
زکریا صاحب آپ اس کی کہانی کے متعلق مزید کچھ بتائیں تاکہ ہمیں بھی پتا چلے ۔ اس کے بعد ہم اسے دیکھتے ہیں۔
 
Top