بیچارے غریب سیاستدان http://ejang.jang.com.pk/10-19-2009/pic.asp?picname=03_09.gif
آ آفت محفلین اکتوبر 19، 2009 #1 بیچارے غریب سیاستدان http://ejang.jang.com.pk/10-19-2009/pic.asp?picname=03_09.gif
arifkarim معطل اکتوبر 19، 2009 #2 حکومت مطلب عوام کی بھلائی نہیںہوتا جناب۔ عوام کا خون چوسنا ہوتا ہے اور وہ ہمارے سیاست دان اچھی طرح کر رہے ہیں۔
حکومت مطلب عوام کی بھلائی نہیںہوتا جناب۔ عوام کا خون چوسنا ہوتا ہے اور وہ ہمارے سیاست دان اچھی طرح کر رہے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #4 آفت نے کہا: بیچارے غریب سیاستدان http://ejang.jang.com.pk/10-19-2009/pic.asp?picname=03_09.gif مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سہولت کیلئے سکرین شارٹ
آفت نے کہا: بیچارے غریب سیاستدان http://ejang.jang.com.pk/10-19-2009/pic.asp?picname=03_09.gif مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سہولت کیلئے سکرین شارٹ
arifkarim معطل اکتوبر 29، 2009 #5 dxbgraphix نے کہا: ملک کی موجودہ صورتحال انہی سیاستدانوں کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کوئی سیاست دان "اہل" بھی ہوتا ہے؟ اگر ہوتا ہے تو کس چیز کا؟
dxbgraphix نے کہا: ملک کی موجودہ صورتحال انہی سیاستدانوں کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کوئی سیاست دان "اہل" بھی ہوتا ہے؟ اگر ہوتا ہے تو کس چیز کا؟
arifkarim معطل اکتوبر 29، 2009 #6 بھکاری سیاست دان سے لیکر فٹ پاتھ کا بھکاری ہے۔ اور یہی دجالی نظام کا خاصہ ہے، ہر ذی روح کو بینکسٹرز کا مقروض و غلام بنایا جائے۔
بھکاری سیاست دان سے لیکر فٹ پاتھ کا بھکاری ہے۔ اور یہی دجالی نظام کا خاصہ ہے، ہر ذی روح کو بینکسٹرز کا مقروض و غلام بنایا جائے۔