بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

کُل صفحات۔۔۔۔ : 148
تقسیم شدہ صفحات : 148
مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 60
کام مکمل ہوا۔۔۔: 40،54 فیصد
عمدہ، یہ کتاب دلچسپ ہے اور میری کوشش تھی کہ اسے محفل سے بالا بالا ہی مکمل کروا لیا جائے کہ اس کی ضخامت اتنی نہیں تھی مگر شاید زیادہ دیر ہونے کی وجہ سے اس کی قسمت میں محفل پر ہی مکمل ہونا لکھا تھا۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی ایسی ویسی دلچسپ۔۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ کبھی نوابعالم کے ساتھ وہیں نظر بند ہیں۔۔۔ اور کبھی لگتا ہے کہ جب شہزادے کی تاجپوشی میں سب کو خلعت وغیرہ سے نوااز جا رہا تھا تو ہم بھی وہیں کہیں دیکھ رہے تھے سب۔
القاب ایسے کہ لگتا ہے جیسے ایک ساتھ کئی بیگمات محل کو مخاطب کیا گیا ہے۔ زبردست اندازِ بیان ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیرت انگیز رفتار، اردو سے سچی محبت اور اس کی حقیقی ترقی کے لیے عملی جد و جہد کی نادر مثال! :)
ما شاء اللہ
واقعی یہ تو کمال ہو گیا 21 تا 28 اپریل۔
محبت تو واقعی سچی ہے اردو سے۔ اردو محفل کا شکریہ کہ ہمیں عملی جدوجہد کا موقعہ ملا۔
 
Top