سید زبیر
محفلین
دامن بھی چاک اور گریباں بھی تار تار
دل ٹکڑے ہو کے دیکھیے روتا ہے زار زار
کاندھے بھی جھک گئے ہیں گناہوں کےبوجھ سے
لرزاں ہوں ہر قدم پہ میں گرتی ہوں باربار
ایماں کو کر قوی مرے قربت بھی اپنی دے
مجھ کو پناہ دے تری رحمت کے میں نثار
اللہ تجھ کو تولہ و رتی کی ہے خبر
بچوں کو دے اماں مرے وہ بھی ہیں ہونہار
بیگم رضیہ حلیم جنگ