اتنا بھی ترس کھانے کی کوئ ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آءندہ تھریڈ کا عنوان بھی ذہن میں رکھ لےجیے۔۔۔۔۔۔۔۔“شوہرسے ڈرنے کے فاءدے“ماوراء نے کہا:بےچارے ڈرپوک مرد۔
جی ہاں عورتوں کی بہادری کاکیا کہناماوراء نے کہا:کبھی کسی عورت کو دیکھا ہے جو شوہر سے ڈرتی ہو۔ ایسی ایسی بہادر عورتیں دیکھی ہیں میں نے۔ اللہ ان کا بھلا کرے۔ lol
ویسے آپ کی تحریر “شوہر سے ڈرنے کے فائدے“ کا انتظار رہے گا۔ پھر میں اس پر تنقید بھی کروں گی۔