عبدالقدیر 786
محفلین
عرفان بھائی اتنے پکوان آپ لوگ ایک ساتھ کیسے تیار کرلیتے ہیں ماشا اللہرس ملائی
عرفان بھائی اتنے پکوان آپ لوگ ایک ساتھ کیسے تیار کرلیتے ہیں ماشا اللہرس ملائی
بالکل صحیح کہا سیما بہن کھانا بنانا اور پھر اُس کی پریزنٹیشن بھی کرنا بہت مشکل کام ہےبہت اعلیٰ بہترین Presentation
دو سو فی صد بہت خوبصورت
بیگم کھانا پکانے میں لاثانی اور میں ہمیشہ کچن میں ان کا ساتھ دیتا رہا ہوں۔عرفان بھائی اتنے پکوان آپ لوگ ایک ساتھ کیسے تیار کرلیتے ہیں ماشا اللہ
بہت بہت شکریہ!بہت اعلیٰ بہترین Presentation
دو سو فی صد بہت خوبصورت
صحیح بات ہے کسی نے صحیح کہا ہے ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں ماشااللہبیگم کھانا پکانے میں لاثانی اور میں ہمیشہ کچن میں ان کا ساتھ دیتا رہا ہوں۔
پچھلے سال سے کرونا کی وجہ سے ریموٹ ورک چل رہا ہے تو میں اکثر اکیلا ہی پکا کر پیش کرتا رہتا ہوں اور بقول بیگم ہمارے پکائے اور ان کے پکائے کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں۔ اس لیے کوئی مشکل نہیں ہوتی، وقت ضرور صرف ہوتا ہے۔
ہمارے پاس فریج نہیں ہے اِس وجہ سے کافی سارے آٹٹم نہیں بنا پاتےبیگم کھانا پکانے میں لاثانی اور میں ہمیشہ کچن میں ان کا ساتھ دیتا رہا ہوں۔
پچھلے سال سے کرونا کی وجہ سے ریموٹ ورک چل رہا ہے تو میں اکثر اکیلا ہی پکا کر پیش کرتا رہتا ہوں اور بقول بیگم ہمارے پکائے اور ان کے پکائے کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں۔ اس لیے کوئی مشکل نہیں ہوتی، وقت ضرور صرف ہوتا ہے۔
سچ پکانا ایک خوبی ہے پر Presentation کے اپنے نمبر ہیںبہت بہت شکریہ!
بہت شکریہ!بہترین عرفان بھائی۔ آپ کی ان تصاویر نے روایتی عید کا رنگ چڑھا دیا ہے وگرنہ یہاں تو اتنی احتیاط میں سب کچھ پھیکا پھیکا سا لگ رہا تھا۔
بٹر میں ساٹے کی ہوئی گاجریں
چکن فروٹ کریم سینڈوچ
یہ تو صرف سٹارٹر ہے، اس کے بعد بے شک پوری دیگ کھائیں!مقدار بہت کم ہے۔ کھانے کے بعد بھی ایک آدھ نان نہاری کا دل کرتا ہو گا۔ کیا یہ کسی ڈائٹ پلان کا حصہ ہے؟
ہماری یہاں کی ساسیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں۔
اسلئے آپ کو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ میں نے سوس کو ساس کہہ دیا تو سمجھیں کہ شامت آگئی۔
اس میں چکن بغیر کسی نمک مرچ کے ساٹے کرکے ریشے کر لیتے ہیں، کریم عام وِپنگ کریم نہیں بلکہ کریم فرائچ تھوڑی سے مایونیز کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، پھل میں سیب اور انگور سلاد کے پتوں کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ بہت متوازن اور فریش ذائقہ بنتا ہے۔زبان کیسا محسوس کرتی ہو گی۔۔۔ چکن نمکین آئی، پھر فروٹ میٹھا آیا اور بلا آخر بے ذائقہ چکنی گاڑھی کریم!
دہی بڑے
اللہ نے بہت دیا ہوگا ہوسکتا ہے اتنا وقت ہی نا ملتا ہواس سے آدھا اہتمام کر کے یو ٹیوب پر چینل بنا کر یار لوگ لاکھوں بنا رہے ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک ڈش ہے۔ ما شاء اللہ۔