بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

جاپان میں طالب علمانہ زندگی کے باعث کھانوں کی سجاوٹ کا وہ اہتمام نہیں تھا جو بعد میں بہت نمایاں ہوا۔

میری شدید خواہش پر ایگ اینڈ ویجٹبل رائس، چکن منچورین اور سلاد

wVjzoYQ.jpg
چاول بہت مزیدار لگ رہے ہیں چکن منچورین کا بھی آج دیدار کرلیا
 
جاپان میں طالب علمانہ زندگی کے باعث کھانوں کی سجاوٹ کا وہ اہتمام نہیں تھا جو بعد میں بہت نمایاں ہوا۔

میری شدید خواہش پر ایگ اینڈ ویجٹبل رائس، چکن منچورین اور سلاد

wVjzoYQ.jpg
ماشا اللہ بہت ہی خوب ہے چاول کا پلاو آپکا
 

سید عمران

محفلین

صابرہ امین

لائبریرین
مثلاً اگر ہم یہ سچ پھیلا دیں کہ آپ کی اپنی سگی ذاتی والی صابرہ امین بہن ہمیں گاجر کا حلوہ کھلانے کی دعوت دے رہی ہیں تو اس سچ کو تو ہرگز کم زیادہ نہیں کرنا چاہئے ناں؟؟؟
مقام تو بتا ہی دیا ہے۔ بتائیے گا ضرور کہ کیسا لگا۔ ۔ اچھا ہو گا کہ تصویر بھی شئر کریں۔ حلوے کی تصویر میں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے نا ۔ ۔
 
Top