بی اے امتحان

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ بی اے امتحان کب ہو رہے ہیں؟؟؟ پہلے میں نے سنا تھا کہ جنوری میں ہوں نگے۔۔ اور اب سنا ہے کہ مارچ
میں۔۔۔ کیا کسی کو صحیح پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

بلال

محفلین
اگر آپ یونیورسٹی کا بھی بتا دیں کہ آپ کس یونیورسٹی کے بی اے کے امتحان کا پوچھ رہی ہیں تو جواب دینے والے کے لئے آسانی ہو گی۔
 

بلال

محفلین
پنجاب یونیورسٹی نے فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔ ویب سائیٹ پر بھی یہی لکھا ہے کہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ویسے سننے میں یہی آ رہا ہے کہ فروری کے آخر میں‌یا مارچ میں‌ہوں گے۔۔۔
 

ابوعثمان

محفلین
فیصل آباد میں‌میڈیا کوم کی کیبل پر گورنمنٹ کالج برائے ویمن کا اشتہار چل رہا ہوتا ہے۔کہ بی اے کے امتحانات اپریل میں ہوں گے۔
 
Top