دوستو:
میں آج کل ایک سائٹ پر کام کر رہا ہوں، dailyaghaz.com اس سائٹ کے لیے میںنے neomyz.com سے ایک آر ایس ایس کلائنٹ لیا اور اسے بی بی سی اردو کی نیوز فیڈ سے منسلک کر دیا۔
اب مسئلہ فیثا غورث یہ ہے کہ سائٹ پر بی بی سی کا اردو متن روائتی شاعری کے عاشق مہجور کے دل کی مانند چور چور نظر آرہا ہے۔ سو تمام ماہرین سے گذارش ہے کہ
کچھ علاج اس کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں؟
آداب عرضہے،
زیف سید