شکریہ آُ دونوں کا۔ اور کیا یہ بھی کسی کو علم ہے کہ اس اردو سائٹ کی تشکیل میںکون فعال رہے تھے۔ اور یہ بھی کہ ایشیا ٹائپ فانٹ کے انتخاب میں کس کا ہاتھ تھا۔اور اس فانٹ کے انتخاب کی وجہ کہیں بیان کی گئی۔ جو روابط یہاں ہیں، ان میں محض یہ ہنٹ ہے کہ یہ دوسرے فانٹس سے کمپیٹبل ہے، جس کا مطلب صرف یہ ہے کہ یہ یونی کوڈ فانٹ ہے۔