بس اچھی ہی ہے۔ کوئی خاص فرق تو دیکھا نہیں۔ بس 19،20 کا ہی فرق ہے۔ ویسے اب علوی نستعلیق تبدیل ہو چکا ہے اور میرے خیال میں علوی نستعلیق میں کاپی رائٹ والا بھی اب کوئی چکر نہیں رہا پھر یہ بی بی سی والے مان کیوں نہیں رہے؟؟؟