بی بی سی کا جھوٹ

شرم ناك ! شيم آن بى بى سى ۔

خود فرح حسين نے مفتى صاحب كے الفاظ كو برى طرح ٹوسٹ كيا ہے۔ مفتى صاحب كون سا كسى چينل كے اينكر ہيں جو ترديد كر سكيں گے؟
 
ایک آئرش طالبعلم نے اپنے بوڑھے باپ سے کہا:
'کتابوں میں لکھا ہے کہ برٹش امپائر پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا؎
بوڑھے آئرش نے اطمینان سے جواب دیا کہ:
'وہ اسلئیے کہ خدا بھی انگریزوں پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔۔۔؎
:)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اب تو برٹش ایمپائر پر سورج طلوع ہی نہیں ہوتا تو کیا اب اس کا یہ مطلب سمجھ لیا جائے کہ خدا اب ان پر مکمل بھروسہ کرتا ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
فرح ڈرامہ کر رہی ہے۔ اگر اس کو اتنا ہی اعتراض ہے اس وڈیو پر تو وہ کسی بھی وقت بی بی سی کے خلاف کورٹ میں جا سکتی ہے۔
 

زیک

مسافر
بی بی سی اردو کسی وجہ سے کافی عرصے سے اچھے معیار کا نہیں ہے۔ لیکن یہ بات بھی واضح رہے کہ برطانیہ کا ہتک عزت کا قانون کافی آسان ہے اور فرح آسانی سے عدالت میں جا سکتی ہے۔
 
Top