بےحسی کی چادر

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن ابھی علم پر اتنی گرفت نہیں میں اسے لوگوں میں بانٹ سکوں:roll:
جتنا ہے اتنا بانٹ دینے میں کیا ہرج ہے۔ ہم جیسے تو اتنے کے دعویٰ دار بھی نہیں۔ ہو سکتا ہے وہ ہمارے لیئے بہت ہو جسے آپ تھوڑا سمجھ رہے :)
 
ملائکہ

محفلین

میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینی چائیے اور کسی طرح تھوڑا بےروزگاری کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرنی چائیے کیونکہ اسکی وجہ سے بھی کافی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ ابھی کل ہی میں کہیں پڑھ رہی تھی کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں گراجیویشن ہورہے ہیں لوگ، لیکن انکے پاس جاب نہیں ہیں تو انسان نے اپنا پیٹ تو بھرنا ہے نا پھر ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں۔۔۔ اور میں اپنے ساتھ کے لڑکوں کو دیکھتی ہوں کہ وہ کتنا جاب کے لے پریشان ہوتے ہیں اور کوششیں بھی کررہے ہیں ۔۔۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں مانو۔۔ تم تو بہت سمجھدار ہو۔ ماشاءاللہ سے۔ :) کوئی حل بھی سوچ کر لاؤ۔ ورنہ تو اس تحریر کا واقعی میں فائدہ نہ ہوگا :)[/
quote
اوہ خیال بھائی جان :) میں کیسے حل سوچ سکتی ہوں ۔۔ویسے بہتر حل تو یہی نظر آتا ہے کہ بارش کا پہلا ڈراپ ہم خود بنیں ۔۔پھر اپنے اردگرد کے لوگوں کو اس طرح سینس دیں جیسا آپ کی لکھی ہوئی تحریر ۔۔۔ایک موٹیویشن جس نے کھڑے ہوئے پانی میں موومنٹ کری ہے کہ سب لوگ اگر کچھ نہ بھی کر سکیں لیکن اپنی اپنی بےحسی کو فیل تو کر رے ہیں نا ۔۔۔مجھے تو یہی سمجھ آتا ہے باقی آپ سب لوگ ویری انٹیلیجنٹ ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینی چائیے اور کسی طرح تھوڑا بےروزگاری کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرنی چائیے کیونکہ اسکی وجہ سے بھی کافی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ ابھی کل ہی میں کہیں پڑھ رہی تھی کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں گراجیویشن ہورہے ہیں لوگ، لیکن انکے پاس جاب نہیں ہیں تو انسان نے اپنا پیٹ تو بھرنا ہے نا پھر ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں۔۔۔ اور میں اپنے ساتھ کے لڑکوں کو دیکھتی ہوں کہ وہ کتنا جاب کے لے پریشان ہوتے ہیں اور کوششیں بھی کررہے ہیں ۔۔۔ ۔
بہت خوب مشاہدہ ہے آپکا۔ لیکن اب یہاں پر اگر یہ بات کروں کہ رزق تو اللہ کے ذمے ہے۔ اور معاشرہ ہمارے۔ تو اس سوچ کی ترویج معاشرے میں بہتری لائے گی یا نہیں۔ میں خود بھی جاب لیس رہ کر دیکھا ہے۔ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ میں لوگ مارنا شروع کر دیتا۔ آپ بھی جن لوگوں کو پریشان دیکھیں۔ ان کو تسلی دیں کہ رزق کا وسیلہ اللہ بنائے گا۔ اگر ہم سچے دل سے حلال طریقہ تلاش کریں۔ جو ہمارا ہے۔ وہ کوئی نہیں چھین سکتا۔ اس سے معاشرے میں بہتری آسکتی ہے۔ یہ نسل یہ احساس جگائے گی تو اگلی نسل عمل کرے گی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہ خیال بھائی جان :) میں کیسے حل سوچ سکتی ہوں ۔۔ویسے بہتر حل تو یہی نظر آتا ہے کہ بارش کا پہلا ڈراپ ہم خود بنیں ۔۔پھر اپنے اردگرد کے لوگوں کو اس طرح سینس دیں جیسا آپ کی لکھی ہوئی تحریر ۔۔۔ ایک موٹیویشن جس نے کھڑے ہوئے پانی میں موومنٹ کری ہے کہ سب لوگ اگر کچھ نہ بھی کر سکیں لیکن اپنی اپنی بےحسی کو فیل تو کر رے ہیں نا ۔۔۔ مجھے تو یہی سمجھ آتا ہے باقی آپ سب لوگ ویری انٹیلیجنٹ ہیں:)
مانو خود اتنی ذہین ہے ماشاءاللہ سے۔
بہت اچھا حل ڈھونڈ کر لائی ہو۔ واقعی میں خود پہلا قطرہ بننا ہے۔ اور اس بےحسی کو مٹانا ہے۔ ملائکہ نے بہت اچھی بات کی ہے بےروزگاری کے حوالے۔ اس سلسلے میں بھی ہر سطح پر لوگوں میں شعور بیدار کرنا ہے۔ اپنے آپ سے اپنے دوستوں سے اس کام کو چلانا ہے۔ یہ سالہا سال کی محنت مانگے گا مانو۔ ہم مایوس ہو جائیں گے تو آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔ یہ خون ہمارے گھروں میں بھی بہنے لگے گا۔
 
جی بلکل خیال بھائی اور یہ کوشش ہمیں ابھی سے کرنی ہے اور اپنے آپ سے یو نو کہ چیریٹی بیگینز ایٹ ہوم :) (y)
 
ملائکہ

محفلین
بہت خوب مشاہدہ ہے آپکا۔ لیکن اب یہاں پر اگر یہ بات کروں کہ رزق تو اللہ کے ذمے ہے۔ اور معاشرہ ہمارے۔ تو اس سوچ کی ترویج معاشرے میں بہتری لائے گی یا نہیں۔ میں خود بھی جاب لیس رہ کر دیکھا ہے۔ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ میں لوگ مارنا شروع کر دیتا۔ آپ بھی جن لوگوں کو پریشان دیکھیں۔ ان کو تسلی دیں کہ رزق کا وسیلہ اللہ بنائے گا۔ اگر ہم سچے دل سے حلال طریقہ تلاش کریں۔ جو ہمارا ہے۔ وہ کوئی نہیں چھین سکتا۔ اس سے معاشرے میں بہتری آسکتی ہے۔ یہ نسل یہ احساس جگائے گی تو اگلی نسل عمل کرے گی۔
جی مگر میں ان لوگوں کے بارے میں کہہ رہی تھی جنکے پاس کھانے کو بھی نہیں تو وہ جب دوسرے لوگوں کع بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے اور کھاتے پیتے دیکھتے ہونگے تو اس وقت ان لوگوں پر کیا گزرتی ہوگی۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:انہیں ضرورت نہیں ہے وہ میری طرح تھوڑی ہیں کوئی :bighug:
تم کو سدھار کی کیوں ضرورت ہے۔۔۔ o_O

جی مگر میں ان لوگوں کے بارے میں کہہ رہی تھی جنکے پاس کھانے کو بھی نہیں تو وہ جب دوسرے لوگوں کع بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے اور کھاتے پیتے دیکھتے ہونگے تو اس وقت ان لوگوں پر کیا گزرتی ہوگی۔۔۔
نہیں گڑیا۔۔ یہی بات تو سمجھانی ہے۔ کہ رزق کی تقسیم انسان کے ہاتھ میں نہیں۔ یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ تو کیا جب کوئی غریب آدمی ڈاکہ مارتا ہے۔ قتل کرتا ہے۔ تو وہ امیر ہوجاتا ہے۔ نہیں۔۔۔ وہ غریب ہی رہتا ہے۔ بلکہ اور برائی، نفرت اور ہوس کی دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے۔ یہی تو سمجھانا ہے کہ اللہ کی تقسیم پر راضی رہو۔ محبتوں کے امین بنو نہ کہ نفرتوں اور فتنہ کے پیامبر۔ کیوں کہ رزق کی ڈور وہ ڈور ہے جسکا سرا انسان کے ہاتھ میں نہ تھا اور نہ ہے۔
 
عینی شاہ

محفلین
تم کو سدھار کی کیوں ضرورت ہے۔۔۔ o_O

نہیں گڑیا۔۔ یہی بات تو سمجھانی ہے۔ کہ رزق کی تقسیم انسان کے ہاتھ میں نہیں۔ یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ تو کیا جب کوئی غریب آدمی ڈاکہ مارتا ہے۔ قتل کرتا ہے۔ تو وہ امیر ہوجاتا ہے۔ نہیں۔۔۔ وہ غریب ہی رہتا ہے۔ بلکہ اور برائی، نفرت اور ہوس کی دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے۔ یہی تو سمجھانا ہے کہ اللہ کی تقسیم پر راضی رہو۔ محبتوں کے امین بنو نہ کہ نفرتوں اور فتنہ کے پیامبر۔ کیوں کہ رزق کی ڈور وہ ڈور ہے جسکا سرا انسان کے ہاتھ میں نہ تھا اور نہ ہے۔
ویسے ہی سدھرنے کی ضرورت تو ہے نا خیال بھائی :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نین بھیااا
بہت عمدہ تحریر، میرے پاس تعریف کے لیے اتنے اچھے الفاظ نہیں جتنا اچھا آپ نے لکھا ہے۔
آج اسی قسم کا ایک اسکٹ دیکھا تھا اپنے کالج میں ۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس تحریر نے تو آئینہ دکھا دیا۔ مجھے لگتا ہے میں بھی مرکزی کردار جیسی ہوں۔ باتوں میں سب سے آگے اور رات کو سب کچھ بُھلا کر سو جانے والی۔ :(

ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھا لکھا ذوالقرنین۔
ایسے ہی اچھا اچھا لکھتے رہیں :)۔ اور مجھے ٹیگ کرنا نہیں بھولنا آئندہ۔
 
یہ بات تو آپ نے بالکل صحیح کہی ہے۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ہی سدھرنے کی ضرورت تو ہے نا خیال بھائی :p
نہیں کوئی خاص نہیں گڑیا۔ آپ تو ماشاءاللہ بہترین ہو۔۔۔ اگر لوگوں کو خوش کرنے کو سدھرنا ہے تو یہ اک لاحاصل عمل ہے۔ اور اگر خود کے لیئے بہتری لانی ہے تو بہتر ہے۔ :)
شکریہ زین بھائی :)

نین بھیااا
بہت عمدہ تحریر، میرے پاس تعریف کے لیے اتنے اچھے الفاظ نہیں جتنا اچھا آپ نے لکھا ہے۔
آج اسی قسم کا ایک اسکٹ دیکھا تھا اپنے کالج میں ۔۔
مانو میرا سکرپٹ چوری ہو کر تمہارے کالج پہنچ گیا۔ افففف پرچہ کردو ان سب پر :)

اس تحریر نے تو آئینہ دکھا دیا۔ مجھے لگتا ہے میں بھی مرکزی کردار جیسی ہوں۔ باتوں میں سب سے آگے اور رات کو سب کچھ بُھلا کر سو جانے والی۔ :(

ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھا لکھا ذوالقرنین۔
ایسے ہی اچھا اچھا لکھتے رہیں :)۔ اور مجھے ٹیگ کرنا نہیں بھولنا آئندہ۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ :)
یہ میرے کیئے گئے ٹیگ کیوں نہیں ملتے آپ کو۔۔۔ لگتا ہے آپ لوگ نظرانداز کر دیتے ہو۔ :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں کوئی خاص نہیں گڑیا۔ آپ تو ماشاءاللہ بہترین ہو۔۔۔ اگر لوگوں کو خوش کرنے کو سدھرنا ہے تو یہ اک لاحاصل عمل ہے۔ اور اگر خود کے لیئے بہتری لانی ہے تو بہتر ہے۔ :)

شکریہ زین بھائی :)

مانو میرا سکرپٹ چوری ہو کر تمہارے کالج پہنچ گیا۔ افففف پرچہ کردو ان سب پر :)

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ :)
یہ میرے کیئے گئے ٹیگ کیوں نہیں ملتے آپ کو۔۔۔ لگتا ہے آپ لوگ نظرانداز کر دیتے ہو۔ :(
نہیں نینی بھیا بالکل ایسا نہیں تھا۔ لیکن تھا دہشت گردی کے متعلق ہی ۔۔۔لائیو پرفارمنس میں بھی مجھے رونا آگیا۔
 
Top