سید فصیح احمد
لائبریرین
کس کو فرصت ہے
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے کہ
میرا وجود زندگی کے لیئے
ضروری ہے
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے کہ
میرا وجود زندگی کے لیئے
ضروری ہے
یہ جون صاحب کس طرح کے شاعر ہیں۔۔۔ یہ تو نثر لگ رہی ہے مجھے۔۔۔
نہیں بئی۔۔ ہمیں تو شاعر پر اعتراض ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ دھیان نہیں دیا اگر گڑ بڑ ہے تو اصلاح کر دیں نین بھیا
نہیں بئی۔۔ ہمیں تو شاعر پر اعتراض ہے۔۔۔
نہیں بئی۔۔۔۔ ہم اس شاعر پر تحقیق کریں گے۔۔۔دیوانوں پر پھول تو کبھی نہیں برسائے گئے نین بھیا، چلو دو چار پتھر اٹھا کر ہم بھی رسم دُنیا نبھاتے ہیں
نہیں بئی۔۔۔۔ ہم اس شاعر پر تحقیق کریں گے۔۔۔
میں تو ان کے بارے میں کچھ معلومات نہیں رکھتا۔ آپ ہی شروع کریں۔۔۔چلیں یہ بھی بھلے کی بات ہو گی کہ یوں مجھے بطور چیلا اور بھی فیض ملے گا ،،،، آپ سفر شروع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں
تو بتائیں کہ فصیح کا وجود زندگی کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔اج مینوں فرصت ہی فرصت اے ۔۔ کرو بحث
فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔تو بتائیں کہ فصیح کا وجود زندگی کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔
آپ نے تو عوامی سطح کی بحث ہی ختم کر دی ہے۔۔۔فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔
فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔
تو بتائیں کہ فصیح کا وجود زندگی کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔
آپ کا وٹس ایپ نہیں چل رہا کیا ؟کوئی حال نئی تُساں لوکاں دا ۔۔۔۔ اللہ (نہ ہی) بچائے ایسے یاروں سے
میرے والا چل رہا ہے۔۔ وہاں بھیج دیں جو بھی ہے۔آپ کا وٹس ایپ نہیں چل رہا کیا ؟
کیا شاعرانہ قسم کی دخل در اندازی فرمائی ہے موصوف نے۔۔۔۔شاعرانہ دولت اقلیم میں دخل در اندازی کے لئے معذرت۔۔۔ مگر یہ بے اثبات ہے کہ بے ثبات؟
اوکے ۔۔۔میرے والا چل رہا ہے۔۔ وہاں بھیج دیں جو بھی ہے۔
ابھی تو میں نے شاعرانہ دولت اور اقلیم کے مابین ہفت کا پیوند نہیں لگایا ہواکیا شاعرانہ قسم کی دخل در اندازی فرمائی ہے موصوف نے۔۔۔۔
اقلیم کے ساتھ ہفت کا پیوند برا لگتا ہوگا۔۔۔ابھی تو میں نے شاعرانہ دولت اور اقلیم کے مابین ہفت کا پیوند نہیں لگایا ہوا