قیصرانی
لائبریرین
ہاں، اس سے ایسا تائثر ابھرتا ہے جیسے کہا جا رہا ہو کہ:اقلیم کے ساتھ ہفت کا پیوند برا لگتا ہوگا۔۔۔
گانٹھ کا پورا
ہاں، اس سے ایسا تائثر ابھرتا ہے جیسے کہا جا رہا ہو کہ:اقلیم کے ساتھ ہفت کا پیوند برا لگتا ہوگا۔۔۔
شاعرانہ دولت اقلیم میں دخل در اندازی کے لئے معذرت۔۔۔ مگر یہ بے اثبات ہے کہ بے ثبات؟
واٹس ایپ تو مسائل سے دوچار ہے ۔۔۔۔۔ کوئی "لائن" مل جائے تو بات بن سکتی ہے۔ یا پھر بی بی پِنآپ کا وٹس ایپ نہیں چل رہا کیا ؟
اثبات "ہاں" کے معنی میں ہے۔ بے اثبات بے جوڑ لگتا ہے۔ ثبات کے ساتھ بے لگے تو اس کے معنی بدل دیتا ہے۔ جیسے دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنامعذرت جس ورق پر درج تھا وہاں جرمانہ کی مفصل تشریح دوہری بار درج کر رکھی ہے ہم نے اس لیئے آئندہ معذرت کرنے سے پہلے کئی کئی بار سوچ لیجئے گا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سوال کے بارے یہ کہ مجھے اثبات ہی درست لگا میں ایگ بار تصدیق کر لیتا ہوں ۔۔۔ انتظار فرمایئے!
اثبات "ہاں" کے معنی میں ہے۔ بے اثبات بے جوڑ لگتا ہے۔ ثبات کے ساتھ بے لگے تو اس کے معنی بدل دیتا ہے۔ جیسے دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنا
اج مینوں فرصت ہی فرصت اے ۔۔ کرو بحث
فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔
حد ہوگئی بھئی فصیح کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے آپ لوگ مارکیٹ ، ڈیمانڈ اور شاعرانہ مسائل حل کرنے چل پڑے شاعر نے کہا تھا " ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیا ہو "آپ نے تو عوامی سطح کی بحث ہی ختم کر دی ہے۔۔۔
زاہدہ حنا کی ڈائری ہاتھ لگ گئی ہوگی ان کےیہ جون صاحب کس طرح کے شاعر ہیں۔۔۔ یہ تو نثر لگ رہی ہے مجھے۔۔۔
ہمیں شاعر کی شادی پر اعتراض ہے (تھا) ایک وہی ملیں تھیں انھیں جہان میں کیانہیں بئی۔۔ ہمیں تو شاعر پر اعتراض ہے۔۔۔
آپ کا وٹس ایپ نہیں چل رہا کیا ؟
ہم کو نہ بھیجا کچھ بھی آپ نے وٹس ایپ پہ نہ شادی کارڈ نہ مٹھائیمیرے والا چل رہا ہے۔۔ وہاں بھیج دیں جو بھی ہے۔
نمبر دیں ابھی کارڈ بھیج دیتا ہوں ۔۔۔ہم کو نہ بھیجا کچھ بھی آپ نے وٹس ایپ پہ نہ شادی کارڈ نہ مٹھائی
آپ کے ایک نمبر پر میسج تو کیا ہے ۔۔ جوابا جواب نہیں ملا ۔۔ یا جواب ہی سمجھوں ؟واٹس ایپ تو مسائل سے دوچار ہے ۔۔۔۔۔ کوئی "لائن" مل جائے تو بات بن سکتی ہے۔ یا پھر بی بی پِن
نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ یہ کون سا قرآن حدیث ہے کہ جیسے چاہا چلا دیا۔۔۔۔۔بھائی جان آپ کی منطق بالکل درست ہے۔ لیکن نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہے تو میں چاہوں گا کہ میں پرکھ لوں۔
بحث ضروری ہے۔۔۔ اور یہ بحث ویسے بھی فرمائشی ہے۔۔۔حد ہوگئی بھئی فصیح کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے آپ لوگ مارکیٹ ، ڈیمانڈ اور شاعرانہ مسائل حل کرنے چل پڑے شاعر نے کہا تھا " ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیا ہو "
فصیح آپ کے مسئلے کا آسان حل یہ ہے کہ شادی کر لیجیے اگر پہلے سے شادی شدہ نہیں ہیں تو
اسی لیے شاید جون صاحب اس دنیا سے منہ موڑ گئے۔۔۔۔ اگر ابھی تک زندہ ہوں تو میرے مراسلے کا پہلا حصہ حذف کر دیا جائے۔۔۔فصیح نظم کا جواب یہ ہے کہ " کوئی ضروری نہیں ہے "
زاہدہ حنا کی ڈائری ہاتھ لگ گئی ہوگی ان کے
ہمیں شاعر کی شادی پر اعتراض ہے (تھا) ایک وہی ملیں تھیں انھیں جہان میں کیا
آپ لفٹاتے نہیں وہاں۔۔۔۔ہم کو نہ بھیجا کچھ بھی آپ نے وٹس ایپ پہ نہ شادی کارڈ نہ مٹھائی
عشقِ لاحاصل کا یہی انجام ہوتا ہے۔ جینیئس فلسفی بن جاتا ہے اور احمق محض ناکام عاشق کا لیبل لگوا کر بیٹھ رہتا ہےچاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں
آؤ کچھ رنگِ سُخن گھولیں گے
تم نہیں بولتے ہو مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے
جون ایلیا کو میں شاعر سے زیادہ فلسفی مانتا ہوں ۔ انہوں نے بہت کم لکھا ہے ۔ مگر غضب کا لکھا ہے ۔
حد ہے صاحب جہاندیدہ اور اوصاف حمیدہ سے مزین محبتوں کو آپ نے قبررسیدہ کہہ دیا-میں ایک تحریر لکھوں گا۔۔۔۔ مرزا کے قبر رسیدہ عشق۔۔۔۔