حسیب نذیر گِل
محفلین
ایک طرف
امریکہ نے اداکار شاہ رخ خان کے نیویارک کے ہوائی پر تحویل میں لیے جانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ دِلّی میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ وہ شاہ رخ کو پہنچنے والے تکلیف پر معذرت خواہ ہیں
تو دوسری طرف امریکا ابھی تک سلالہ کے حملے پر معافی مانگنے سے گریزاں ہے۔اور تو اور ہماری وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے تک نیٹو سپلائی بحال ہو جائیگی۔
کیا شاہ رخ خان کے دو گھنٹے سلالہ چیک پوسٹ پر شہید ہونیوالے نوجوانوں سے زیادہ قیمتی ہیں؟
میں اس کیا نام دوں
امریکہ کی بے غیرتی یا ہماری بے حسی کی انتہا؟
فیصلہ آپ کیجیے