فرخ منظور
لائبریرین
فرخ بھائی ۔۔۔۔ کوئی ہمارے بارے میں کبھی کچھ کہے تو ہمیں بھی ضرور پڑھ لجیئے گا ۔
حضور کوئی نہ بھی کہے تو ہم آپ کو پڑھتے ہی رہتے ہیں۔ آپ کو کبھی مولانا اور کبھی عاشقِ دلربا دیکھا۔
فرخ بھائی ۔۔۔۔ کوئی ہمارے بارے میں کبھی کچھ کہے تو ہمیں بھی ضرور پڑھ لجیئے گا ۔
حضور کوئی نہ بھی کہے تو ہم آپ کو پڑھتے ہی رہتے ہیں۔ آپ کو کبھی مولانا اور کبھی عاشقِ دلربا دیکھا۔
بہت شکریہ ، ’’ سخنور ‘‘ صاحب۔
( فاتح انکل ، کیا مطلع میں ایطا نہیں ؟)
( ہمارے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میر کے ہاں ایطا معیوب نہیں ، کیو ں ؟)
آپ تو دل پر لے گئے قبلہ محب کی طرح
حالانکہ میں تو آپ کی ذہنی لہریں شمار کر رہا تھا جو پچھلے چند سالوں سے چل رہی ہیں
بقول بلھے شاہ
عشق دی نویوں نویں بہار
بہت عمدہ غزل ہے سخنور اور میں بھی پہلے شعر کو املا کی غلطی سمجھا تھا مگر شک تھا کہ سخنور جیسا سخنور ایسی غلطی کرتا نہیں اس لیے باقی تبصرے پڑھ لیے اور وہی ہوا کہ فرخ ہی سخنور نکلا
میں بھی میر کے بڑے مداحوں میں سے ہوں اور بلا شبہ میر شاعری کی اس بلندی پر تھا جہاں الفاظ آسان ہو کر اس پر اترا کرتے تھے
بہت شکریہ ظفری بھائی۔ جو اشعار سمجھ میں نہیں آئے وہ لکھ دیں میں ان کا ترجمہ لکھ دوں گا۔
وارث لگتا ہے اب دل پر لینا ہی پڑے گا کچھ نہ کچھ ویسے بھی بہت دن ہو گئے دل سے بے خبر ہوئے