نیرنگ خیال
لائبریرین
جناااببہت خوب
جناااببہت خوب
جناااااب! کہاں غائب ہیں؟
ہم نے کدھر جانا ہے سئیں۔جناااااب! کہاں غائب ہیں؟
تو گویا یہ درست ہے کہ پودے چلتے پھرتے نہیں؟ہم نے کدھر جانا ہے سئیں۔
ببول کے بارے میں شاید یہ درست نہیں۔تو گویا یہ درست ہے کہ پودے چلتے پھرتے نہیں؟
کیا بات ہے .....................صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
بلاشبہکیا بات ہے .....................
مجھے تو پتا نہیں ۔۔۔ شاید فلک شیر آپ کی مدد کر سکیں۔"خراباتیانِ خردِ باختہ" برائے مہربانی مجھے اس کے معنی بتائیں
بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
تصحیح کر لیجیے۔جون کے ہاں اثر انگیزی کمال ہے۔
میں سمجھا نہیںتصحیح کر لیجیے۔
اثر انگیزیجون کے ہاں اٹر انگیزی کمال ہے۔
انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں جاسمن صاحبہبے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
جون کے ہاں اٹر انگیزی کمال ہے۔
لگتاہے آجکل احمد بھائی صرف زبان فرنگ میں ہی گفتگو فرما رہے ہیں جو "Utter" آگیا ہے۔اثر انگیزی
لگتاہے آجکل احمد بھائی صرف زبان فرنگ میں ہی گفتگو فرما رہے ہیں جو "Utter" آگیا ہے۔
عقل و ہوش سے بے گانے افراد جو خرابات میں پڑے ہوں!"خراباتیانِ خردِ باختہ" برائے مہربانی مجھے اس کے معنی بتائیں