فہیم
لائبریرین
فہیم بھائی کو اتنی پیاری تحریر پر مبارکباد۔ واقعی کچھ تو دال میں کالا ہے۔بہادر بن کر اسے بھی ضابطہ تحریر میں لے آئیے ۔ تب آپ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
شکریہ خلیل صاحب
اور ہم تو اکثر ایسی ہی بے ربط کی ہانکتے رہتے ہیں
فہیم بھائی کو اتنی پیاری تحریر پر مبارکباد۔ واقعی کچھ تو دال میں کالا ہے۔بہادر بن کر اسے بھی ضابطہ تحریر میں لے آئیے ۔ تب آپ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
فہیم بھیا آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ الفاظ کو کبھی بے ربط نہیں کہتے کیونکہ آپ بس لکھتے جائیں، ربط خود ہی آ جائے گا۔
میں جب بابا سے کہا کرتی تھی کہ بابا مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں آپ کو کیسے بتاؤں، تو کہتے جو لفظ سمجھ میں آ رہے ہیں وہ بولتی جاؤ، ان کو جوڑنا میرا کام ہے۔
اس لیے آپ لکھتے رہیں بےربط کی فکر کیے بغیر
پورا کب یاد آئے گا بھیا ؟
ہلکا ہلکا تو سن لیا تھا میں نے ۔۔
شکریہ زینبہت اچھا لکھاہے۔ فہیم بھائی
فہیم ۔۔۔ پیارے بھائی اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔ بہت جاں گداز اور روح کو چھو لینے والے جذبات اور تحریر ہے ، سلامت رہو پیارے ۔۔ شاد رہو آباد کامران رہو ۔۔۔ آمین ثم آمین ۔