نیرنگ خیال
لائبریرین
عنوان سے اسے کوئی بھی شخص سنجیدہ موضوع نہ سمجھے۔ محض تفریح طبع کے لیئے اک تصویر پیش ہے
نوٹ: اگر کوئی برسر روزگار ہے تو یہ شرافت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔
نوکری کا لفظ اس غریب نے کہاں استعمال کرنے کی جسارت کی ہے۔بیروزگار ہیں تو کوئی چھوٹا موٹا کاروبار شروع کر لیں۔نوکری کرنا فرض ہے کیا
میرے خیال میں بیروزگاری کا لفظ وہی بندہ استعمال کرتا ہے جسکے پاس کوئی نوکری نہ ہونوکری کا لفظ اس غریب نے کہاں استعمال کرنے کی جسارت کی ہے۔
یہ میری معلومات میں گرانقدر اضافے کا سبب بنا۔ میں ایسا نہیں سمجھتا تھامیرے خیال میں بیروزگاری کا لفظ وہی بندہ استعمال کرتا ہے جسکے پاس کوئی نوکری نہ ہو
لیکن میں ایسا ہی سمجھتا ہوںیہ میری معلومات میں گرانقدر اضافے کا سبب بنا۔ میں ایسا نہیں سمجھتا تھا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اتنے السی لوگ کہ دعائیں تک کرنے کی توفیق نہیں وہ بھی مولوی صاحب سے کرواتے ہیں اور پھر اسی مولوی کو بدنام کرتے ہیں۔
پھر کوئی کام پر ایسے لوگوں کو رکھ کر کیا حاصل ہوگا جو خود سے کچھ نہیں کرسکتے۔
واقعی آپکو تو "بابا دور اندھیر" اوہ معاف کیجئیے گا دور اندیش کہنا چاہئیےوعلیکم السلام!
اسی ڈر سے میں نے پہلی لائن میں بڑا بڑا لکھ رکھا ہے کہ
عنوان سے اسے کوئی بھی شخص سنجیدہ موضوع نہ سمجھےواہ نیرنگ تیری دور اندیشیاں تجھے سلام
معاف کیاواقعی آپکو تو "بابا دور اندھیر" اوہ معاف کیجئیے گا دور اندیش کہنا چاہئیے
عنوان سے اسے کوئی بھی شخص سنجیدہ موضوع نہ سمجھے۔ محض تفریح طبع کے لیئے اک تصویر پیش ہے
نوٹ: اگر کوئی برسر روزگار ہے تو یہ شرافت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔